سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کی عمارت کی صفائی کے لیئے معروف کمپنیوں سے ٹینڈر طلب
ابوظہبی(اردوویکلی): سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کی عمارت کی صفائی کے لیئے معروف کمپنیوں سے ٹینڈر طلب
صفائی ستھرائی کاتجربہ رکھنے والی کمپنیاں 4مارچ 2021تک کوٹیشنزارسال کریں