فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، جنگ عظیم کی یادگار سینوٹاف کے قریب جانے پر پابندی

44
لندن: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، جنگ عظیم کی یادگار سینوٹاف کے قریب جانے پر پابندی

لندن پولیس نے جنگ عظیم کی یادگار سینو ٹاف کے قریب جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین نے یادگار کے قریب جانے کی کوشش کی تو گرفتار کر لیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق مظاہرین کے امریکی اور اسرائیلی سفارتخانوں کے قریب جانے پر بھی پابندی ہوگی۔ 

اسٹاپ دی وار تنظیم کے مطابق ہفتہ کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہودی کمیونٹی والے علاقے میں کاروں پر فلسطینی پرچم لہرا کر جانے والوں کو روکا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }