اسرائیلی سفارتخانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ

101
فوٹو بشکریہ جاپانی میڈیا
فوٹو بشکریہ جاپانی میڈیا

جاپان میں ایک شخص نے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بیریئر سے گاڑی ٹکرا دی۔

مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے کار ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

واقعے میں ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص کی عمر 50 سال سے زائد ہے جس کا انتہائی دائیں بازو کے گروپ سے تعلق ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس اسرائیل جنگ کے بعد سے کئی ملکوں میں اسرائیلی سفارت خانوں کی سیکیورٹی بڑھائی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }