برجیل رائل ہسپتال نےالعین میں جامع ایمرجنسی کئیر ڈیپارٹمنٹ کا آغازکردیا
برجیل رائل ہسپتال نے ایمرجنسی میڈیکل کیئرکے ساتھ ۔
العین میں اپنے جامع ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا آغازکردیا۔
افتتاحی تقریب میں ہیلتھ ڈپارٹمنٹ العین سٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔