متحدہ عرب امارات نے مراکش میں انٹرنیشنل کھجور فورم 2024 میں بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا
متحدہ عرب امارات نے مراکش میں انٹرنیشنل کھجور فورم 2024 میں بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا۔
ہم اس فتح کو”کھجورکی کاشت کے پہلے حامی” عزت مآب شیخ منصور بن زاید کے نام کرتے ہیں۔(شیخ نہیان بن مبارک)
