ساتویں سے دسویں پوزیشن کا میچ، پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرادیا

49

پاکستان نے میچ 25-19، 22-25، 25-23، 13-25 اور 12-25 سے جیتا۔
پاکستان نے میچ 25-19، 22-25، 25-23، 13-25 اور 12-25 سے جیتا۔

ایشین والی بال چیمپئن شپ کے ایک میچ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے دی۔

ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایونٹ میں 7ویں سے 10ویں پوزیشن کے پلے آف میچ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔

پاکستان نے 1-2 کے خسارے سے کم بیک کیا اور میچ 25-19، 22-25، 25-23، 13-25 اور 12-25 سے جیت لیا۔ 

پاکستان ٹیم ساتویں پوزیشن کیلئے کل بحرین سے مقابلہ کرے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }