چوہدری الطاف کاغلام مصطفی کے اعزازمیں ظہرانہ

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

57
 ابوظہبی(اردوویکلی)::معروف پاکستانی بزنس مین وسماجی شخصیت چوہدری الطاف حسین نے آج سعودی عرب کے ممتازپاکستانی بزنس مین غلام مصطفی آف منڈی بہاؤالدین کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں ظہرانہ تقریب کااہتمام کیا جس میں ابوظہبی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چوہدری محمدانور،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری محمدشفیع،خورشیداکبرچیمہ،میاں امجدجاوید،محمدنعیم ،محمدناظم،چوہدری ادریس ،چوہدری ناظم حسین ،چوہدری عدنان الطاف،چوہدری عمران الطاف نےشرکت کی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }