جنرل مینجرملک مظہرحیات کی جانب سے مہمانوں کااستقبال
ابوظہبی(اردوویکلی):: گزشتہ روز مصفح صناعیہ 10ابوظہبی میں محروزالنورٹورز اینڈ ٹریول ایجنسی کی افتتاحی تقریب منعقدہوئی ۔افتتاحی تقریب میں راجہ محمدراشد،رضوان بٹ،،مختارگھمن،چوہدری سہیل انجم،محمدذیشان نزیر،میاں عرفان،تنویرگجر،حمزہ صادق،راجہ محمداعجاز،محمدتنویر،طارق محمودراجہ،نوید طارق راجا،ولیدطارق راجا،طارق محمود،چوہدری اسجد،شیرازبٹ،میاں وسیم،مقصودگجر،حافظ فرزیب،ذوہیب خان،ندیم گجر،مہرندیم،عثمان خان سمیت دیگرشخصیات کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ مہمانوں کی تواضع کے لیئے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں افطارڈنرکااہتمام کیاگیا۔تقریب کے اختتام پرجنرل مینجرمحروزالنورٹورزمیزبان ملک مظہرحیات اور راجہ محمدراشد نے تقریب میں شرکت پر تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ اداکیا۔