کوئٹہ؛ پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

11

کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }