پاکستان بزنس کونسل ابوظہبی کا شیخ زاید گرینڈ مسجدکا سالانہ دورہ۔

96
پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل ابوظہبی کا شیخ زاید گرینڈ مسجدکا سالانہ دورہ اور شیخ زایدکے لیئے فاتحہ خوانی
ابوظہبی(اردوویکلی)پاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ابوظہبی کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتایاگیاکہ ہرسال کی طرح امسال بھی ۔20 اپریل 2022 کو "زاید ہیومینٹیرین ورک ڈے” کے موقع پر جو کہ بانی متحدہ عرب امارات اور ایک عظیم عالمی رہنما مرحوم شیخ زاید بن سلطان آلنہیان(مرحوم) کی برسی کے ساتھ منسلک ہے۔ صدرپاکستان بزنس پروفیشنل کونسل ابوظہبی ڈاکٹرقیصرانیس سیدکی قیادت میں ابوظہبی بزنس کونسلز/چیمبرز کے چیئرمین اور بورڈ ممبران پر مشتمل وفد نے اپنے دورے کا آغاز شیخ زاید مرحوم کے مزار پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کیا، ان کی خوبیوں اور دانشمندانہ انداز فکر کو یاد کرتے ہوئے جس نے دنیا کی مختلف اقوام کے درمیان رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے کلچر کو تقویت بخشی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }