براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
ورلڈ کپ وارم اپ میچ، انگلینڈ نے بنگلادیش کو ہرادیا
فوٹو بشکریہ کرک انفوکرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت چار وکٹوں سے…
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا
بنگلہ دیشی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا، فائل فوٹو۔بنگلادیش کی حکومت نے اپوزیشن کی سب سے اہم رہنما اور دو مرتبہ…
ایران اور سعودی فٹ بال کلب کا میچ منسوخ کردیا گیا
اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں ایرانی فٹ بال کلب سیفہان اور سعودی فٹ بال کلب الاتحاد کا میچ منسوخ کردیا گیا۔اصفہان…
امریکا کی پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرامریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے…
سابق بھارتی کپتان اجے جدیجا افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاسابق بھارتی کپتان اجے جدیجا کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا۔اجے جدیجا کو…
میرے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ٹرمپ، فائل فوٹو۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ وچ ہنٹ (سیاسی…
ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا
ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے ہرادیا۔تھیروواننتھاپورم میں کھیلے گئے میچ کا…
امریکی کانگریس میں ووٹنگ کے دوران فائر الارم بجانے پر جمال بومن کیخلاف تحقیقات
امریکی رکن کانگریس جمال بومن، تصویر سوشل میڈیا۔امریکی ایوان نمائندگان میں اہم ووٹنگ کے دوران فائر الارم بجانے…
پاکستانی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
جاپان نے پاکستان کو شکست دیکر ایشین گیمز ہاکی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹیم سیمی فائنل کی…
سرکاری عمارت کے باہر خودکش حملے کی تحقیقات، ایک دہشتگرد کی شناخت
ترکیہ میں گزشتہ روز وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر خودکش حملے کی تحقیقات اور ڈی این اے تجزیے سے ایک دہشتگرد کی…
Who's Online:
—
📅 Visits Today:
—
📆 Last 30 Days:
—
📈 This Year:
—
🌍 Total Visits:
—
🎯 Hits Today:
—
⚡ Total Hits:
—