براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
یمنی شہری نے جھگڑے سے تنگ آکر بیوی سمیت خود کو بم سے اڑا لیا
فوٹو بشکریہ ٹوئٹریمن کے شہر عدن میں ایک شخص نے سڑک پر راہگیروں کے سامنے اپنی بیوی سمیت دستی بم سے خود کو اڑا…
مارلن سیموئلز اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار، سزا کا اعلان بعد میں…
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر مارلن سیموئلز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی…
ترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
فائل فوٹوترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ترکیہ کے…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل
فائل فوٹوپاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز کو معطل کر دیا۔وزیراعظم آفس کی…
سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات
فوٹو بشکریہ عرب میڈیاسعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات میں دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر…
پی سی بی نے عمران خان کی ویڈیو کے ساتھ کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا
فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس ہو گیا جس کے بعد کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔نئے پرومو…
بھارت، ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی
فائل فوٹوبھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی۔بھارتی میڈیا…
پاکستان میں دستیاب قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور سے سری لنکا کیلئے روانہ ہوگیا
فوٹو، اسکرین گریب قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگئے۔سری لنکا جانے…
برطانیہ:10 سالہ بچی سارہ شریف کا قتل، پولیس کی جانب سے مطلوب افراد کے نام ظاہر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر: نارمن بریننبرطانیہ کے علاقے ووکنگ میں 10 سال کی بچی سارہ شریف کے قتل کے حوالے سے پولیس نے…
پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے، ترجمان پی سی بی
فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جائے گا، پی سی بی…
Who's Online:
—
📅 Visits Today:
—
📆 Last 30 Days:
—
📈 This Year:
—
🌍 Total Visits:
—
🎯 Hits Today:
—
⚡ Total Hits:
—