پاکستان ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویے پر گوتم گمبھیر کی رائے سامنے آ گئی

--فائل فوٹوبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور موجودہ ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں شامل گوتم گمبھیر نے احمد آباد میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویے پر بھارتی تماشائیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔خلیجی اخبار خلیج ٹائمز میں اپنے کالم میں گوتم…

غزہ کا بحران پورے خطے کے تنازع کی شکل اختیار کرنے جا رہا ہے، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، فائل فوٹو۔روس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کا بحران پورے خطے کے تنازع کی شکل اختیار کرنے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے…

آسٹریلیا کیخلاف شاداب کی جگہ اسامہ میر کو کھلائے جانے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو کھلایا جاسکتا ہے، شاداب خان پاکستان ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔میگا ایونٹ میں پاکستان…

ایک ہی خاندان کے 13 افراد بھی شہداء میں شامل

اسرائیل کے غزہ پر حملے 13ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس کو نشانے پر رکھ لیا۔خان یونس میں آج اسپتال، اسکول، رہائشی عمارتوں، گھروں پر اسرائیلی بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے، شہیدوں میں ایک ہی خاندان…

بھارت کیخلاف میچ سے اہم باتیں سیکھنے کو ملی ہیں، گرانٹ بریڈ برن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برنپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ چناسوامی اسٹیڈیم چھوٹا گراؤنڈ ہے اور باؤنڈریز چھوٹی ہیں جبکہ کنڈیشنز کھیل کے لیے بہت اچھی ہیں۔ ہم نے اپنا ہوم ورک کیا ہے ۔پی سی بی ڈیجیٹل…

برطانیہ مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا، رشی سونک

برطانوی وزیراعظم رشی سونک جمعرات کو دورہ اسرائیل پر مقبوضہ بیت المقدس پہنچ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ برطانوی وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ برطانیہ مشکل وقت میں…

کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے، حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے سیکورٹی مسائل کی وجہ سے کھلاڑی زیادہ باہر نہیں جاسکتے۔حسن علی نے ہر سوال پر مزاحیہ جملے بولے اور پھر سوالات کے جوابات دیے۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم…

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم رشی سونک مقبوضہ بیت المقدس پہنچ گئے، اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے ملاقات کی۔رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ مشکل وقت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا، مجھے یہاں آپ کے ساتھ موجود ہونے پر فخر ہے۔برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ…

بنگلادیش کا بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف

فوٹو بشکریہ کرک انفوورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے 257 رنز کا ہدف دے دیا۔ پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بنگلا دیش کی جانب سے تنزید حسن اور لٹن داس نے اننگ کا…

یورپی پارلیمنٹ کا صحافتی ایوارڈ تین ملکوں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے کنسورشیم نے جیت لیا

یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے دیا جانے والا Daphne Caruana Galizia صحافتی ایوارڈ تین ملکوں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے کنسورشیم نے جیت لیا۔یونان، جرمنی اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کو یہ ایوارڈ 14 جون 2023 کو یونان کے ساحلی…