مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان ۔ فوٹو: فائلترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مغرب کے رویے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا، اقوام…