نوشین عرف ڈولی 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کی ٹیکس نادہندہ نکلیں

ٹک ٹاک اسٹار نوشین سید عرف ڈولی-- فوٹو بشکریہ انسٹا گرامپاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار نوشین سید عرف ڈولی 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کی ٹیکس نادہندہ ہیں۔رپورٹس کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ان کا اکاؤنٹ فریز کر کے اور…

اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے

غزہ کے اسپتال پر حملے سے پہلے اور حملے کے بعد اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے۔حملے سے کچھ دیر پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ یہ جنگ تاریکی اور روشنی کی اولاد کے درمیان ہے۔ بعد میں ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان…

جمال شاہ پاکستان کی نمائندگی کیلئے کوریا روانہ

—جنگ فوٹونگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ 20 سے 22 اکتوبر تک منعقد ہونے والے مائیگرینٹ ملٹی کلچرل فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے کوریا روانہ ہو گئے۔مائیگرنیٹ ملٹی کلچرل فیسٹیول جنوبی کوریا میں ثقافتی تنوع کا سب…

اسلامی تعاون تنظیم نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں غزہ جنگ پر اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا غیرمعمولی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم نے کہا…

مجھے ٹرول کریں لیکن فیملی کو نشانہ نہ بنائیں، راج کندرا

بھارتی بزنس مین اور اداکار راج کندرا اپنی جیل کی زندگی پر مبنی فلم ’یو ٹی 69‘ کے ٹریلر لانچ پر جذباتی ہوگئے۔بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور فحش مواد تیار کرنے کے الزام گرفتار ہونے والے راج کندرا نے بطور اداکار نئے سفر کا آغاز…

برطانیہ، بم کی اطلاع پر مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند

طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اماراتی ایئرلائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیا گیا۔گریٹر مانچسٹر پولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں…

کیارا ایڈوانی نے ذاتی زندگی کے معاملات کو پرائیویٹ رکھنے کی وجہ بتادی

کیارا ایڈوانی اور انکے شوہر سدھارتھ ملہوترابالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی پرکشش اداکارہ کیارا ایڈوانی جہاں ایک جانب اپنے کیریئر میں کامیابیاں سمیٹنے پر خوش ہیں وہی انہیں دوسری خوشی اس برس فروری میں فلم شیرشاہ میں اپنے مد مقابل ہیرو سدھارتھ …

طبی امداد میں مصروف فلسطینی خاتون بھائی کی لاش دیکھ کر غم سے نڈھال

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے، جس میں 3500 سے زائد افراد شہد ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کے علاج میں مصروف پیرامیڈیکل اسٹاف میں شامل خاتون اپنے بھائی کی لاش دیکھ کر شدت جذبات سے بے قابو ہوگئی۔خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے،…

ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے ایک ایک میچ اہم ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کےلیے ایک ایک میچ اہم ہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔بنگلورو سے جاری بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ ایونٹ میں ایک میچ ہارے تو 2 جیتے بھی ہیں، جیت ہو یا ہار…

غزہ اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے و جھڑپیں

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے کیے گئے، وائٹ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج کیا گیا۔نیو یارک میں مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں نسل کشی بند کروانے کا مطالبہ کیا، کئی ملکوں میں اسرائیل، امریکا، برطانیہ اور…