حماس غزہ کے فلسطینیوں کے مفاد کے لئے ہرگز کام نہیں کر رہی ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ بلنکن اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو، تل ابیب میں پریس کانفرنس کے دوران۔ تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی کو پھیلنے سے روکنے کے لیے خطے کے ممالک سےتعاون…

ورلڈ کپ کے ابتدائی 10 میچز میں کتنے ریکارڈ بن چکے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء صرف شائقین کرکٹ کےلیے ہی نہیں پلیئرز کےلیے بھی زبردست ثابت ہورہا ہے، ایونٹ کے ابتدائی 10 میچز میں ہی کئی ریکارڈ بن گئے۔گزشتہ روز جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان 10واں میچ لکھنو میں…

بی بی سی کا حماس ارکان کو دہشتگرد لکھنے سے انکار

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے حماس کے کارکنوں کو دہشتگرد لکھنے سے انکار کردیا۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری دباؤ بڑھنے کے باوجود بی بی سی "عسکریت پسند" کی اصطلاح استعمال کرنے پر قائم ہے۔برطانوی شاہی خاندان اور حکومت حماس کے…

دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں، روہت شرما

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2…

اطالوی وزیراعظم کی توہین کا الزام، صحافی ساویانو پر ایک ہزار یورو جرمانہ

اطالوی صحافی روبرٹو ساویانو، فائل فوٹو۔اٹلی کے ممتاز صحافی کو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی توہین کا مرتکب قرار دے کر ایک ہزار یورو کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔اطالوی صحافی رابرٹو ساویانو نے 2020 میں ہجرت کے…

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کب کب آمنے سامنے آئے؟

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت 7 مرتبہ آمنے سامنے آئے اور ہر مرتبہ بھارت نے پاکستان کو زیر کیا۔کیا اس مرتبہ احمد آباد کے اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم بھارت کو شکست دے کر 31 برس سے طاری جمود کو توڑنے میں کامیاب ہوسکے گی؟ورلڈ کپ کرکٹ…

حمزہ پوسف کی ساس کا انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی غزہ میں موجود ساس نے انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ شاید ان کی آخری ویڈیو ہو. برٹش پاکستانی رہنما کی ساس نے کہا کہ جہاں وہ اس وقت موجود ہیں، ہر شخص یہاں سے جا رہا ہے.انہوں نے کہا کہ…

پاک، بھارت میچ میں بارش کی پیشگوئی سامنے آگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کل 14 اکتوبر کو کھیلے جانے والے میچ میں بارش کی…

بین الاقوامی خبر ایجنسی کا صحافی لبنان میں جاں بحق

بین الاقوامی خبر ایجنسی رائٹرز کا صحافی اعصام عبداللّٰہ لبنان میں جاں بحق ہوگیا۔خبر ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارا ویڈیوگرافر اعصام عبداللّٰہ جنوبی لبنان میں جاں بحق ہوگیا۔اعصام اس عملے کا حصہ تھا جو براہ راست ویڈیو سگنل فراہم…

پاکستانی بیٹر اچھے لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے، سنیل گواسکر

سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹرز اچھے ہیں لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے۔جیو نیوز پر ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں سرحد پار سے سنیل گواسکر، سریشن رائنا، مدل لال جبکہ پاکستان سے محمد عامر،…