سعودیہ نے غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کردیا
سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاء کو مسترد کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف فوجی کارروائی کو رکوانے کے فوری اقدامات کیے جائیں۔سعودیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے شہریوں کو…