احمد آباد میں ذکاء اشرف کی ٹیم سے ملاقات، حوصلہ افزائی کی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ملاقات میں کہا ہے کہ آپ ملک کے ہیرو ہیں اور پاکستان میں ہر کوئی آپ کے لیے دعاگو ہے۔احمد آباد میں چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی…