مسجد الحرام میں نمازِ جمعہ سے قبل فلسطین کیلئے دعائیں
مسجد الحرام میں جمعے کی نماز سے قبل لاکھوں زائرین نے فلسطین کے لیے دعائیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق امامِ حرم فلسطینیوں کے لیے دعا کرتے ہوئے رو دیے۔اس کے علاوہ سعودی عرب کی تمام مساجد میں بھی فلسطینیوں کے حق میں دعائیں کی گئیں۔غیر ملکی…