حماس کا تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائل حملوں کا دعویٰ

بن گوریان ایئرپورٹ کی جانب داغے جانے والے راکٹ باری کا ایک منظر، فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا۔غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کرنے والی فلسطینی تنظیم حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ تنظیم کے القسام بریگیڈ نے تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ کو…

سری لنکن اسپنر وانندو ہسارانگا کی سرجری ہوگئی

وانندو ہسارانگا نے کامیاب سرجری کرنے پر ڈاکٹرز اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔انجری کے شکار سری لنکن بولنگ آل راؤنڈر وانندو ہسارانگا کی سرجری ہوگئی۔وانندو ہسارانگا نے سوشل میڈیا پر اپنی سرجری سے متعلق پوسٹ کی۔ان کا کہنا ہے کہ…

غزہ میں پونے 2 لاکھ بے گھروں نے اقوامِ متحدہ کے 83 اسکولوں میں پناہ لے لی

فائل فوٹوحماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری چوتھے روز میں داخل ہو گئی۔اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ میں 1 لاکھ 87 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں جبکہ حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں…

ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل بن گیا

ورلڈ کپ کے میچوں میں پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بن گیا۔ورلڈ کپ 2023ء میں حیدر آباد دکن کے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 8ویں میچ میں میگا ایونٹ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی…

اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

—فائل فوٹوایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کر دی۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بیان میں کہا ہے کہ ایران حماس کے اسرائیل پر حملے میں ملوث نہیں تھا لیکن ہم…

شہناز گل کے یہاں سے پریشان کن خبر سامنے آ گئی

—فائل فوٹوبالی ووڈ کی ہر دلعزیز اداکارہ و ماڈل شہناز گل فوڈ پوائزننگ کے باعث ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ جو ان دنوں اپنی فلم ’ تھینک یو فار کمنگ‘ کی تشہیری…

اسرائیلی وزیرِ اعظم کے شراکت داروں کی انتقام کو ترجیح، اسرائیلی اخبار کا اداریہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو--فائل فوٹواسرائیلی اخبار کے اداریے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے شراکت دار اسرائیلی قیدیوں کے بجائے انتقام کو ترجیح دیتے ہیں۔اسرائیلی اخبار کے اداریے میں اسرائیلی قیدیوں کی فکر نہ کرنے کو…

پاک بھارت میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی اسپتال میں داخل

شبمن گل--فائل فوٹوبھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو اسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے پلیٹلیٹس کم ہونے کے بعد انہیں…

حماس کی جمعے کو ’یومِ طوفانِ اقصیٰ‘ منانے کی اپیل

--فائل فوٹوفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے آئندہ جمعے کو ’یومِ طوفانِ اقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمان آئندہ جمعے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مزاحمتی تحریک سے یک جہتی کے…

سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

فوٹو بشکریہ کرک انفوورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ شروع ہونے کے بعد پاکستان کو پہلی وکٹ حاصل کرنے کے لیے زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑا، فاسٹ بولر حسن علی نے اننگ کے…