انگلینڈ کی امیگریشن لینے کا ادھورا خواب
انگلینڈ کی امیگریشن لینے کا ادھورا خواب
تحریر: ایم یوسف بھٹی
یہ گرفتاری سے پہلے کی ایک ادھوری مگر سچی کہانی ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار تو راقم الحروف خود ہے۔ لیکن جب پاکستان میں مہنگائی، معاشی بدحالی اور بے روزگاری کو دیکھتا ہوں، تو یوں…