ماں کے کردار کی آفر کرنے والے مرد ہدایتکار کا پروجیکٹ رد کردیا، ریچا چڈھا
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے کہا ہے کہ انہیں ماں کے کردار کے حوالے سے ایک پیشکش ہوئی تھی لیکن کیونکہ پیشکش کرنے والا ایک نوجوان مرد ہدایتکار تھا اور اس کی کوئی شریک خاتون منصنفہ بھی نہیں تھی تو میں اس پروجیکٹ…