اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، فائل فوٹو۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ غزہ میں شدید لڑائی جاری ہے،…