دنیا میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا بڑا کردار ہے: اقوام متحدہ

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیااقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کا کہنا ہے کہ دنیا میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا بڑا کردار ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افیون انتہا…

پاکستان اور افغانستان کا میچ جاری

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرایشین گیمز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہینگزو میں جاری میچ میں پاکستان شاہینز نے افغانستان کو جیت کے لیے 116رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے…

اگست 2019ء سے ابتک بھارتی فوج کے ہاتھوں 800 کشمیری شہید

—فائل فوٹوکشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دعوؤں کا پول کھول دیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق اگست 2019ء سے اب تک 21 ہزار کشمیری قید کیےجا چکے ہیں جبکہ 800 کشمیری شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد تشدد کا شکار…

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے بذریعہ عدالت اہلیہ سے طلاق لے لی

شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی-- فائل فوٹوبھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون کو اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دہلی کی فیملی کورٹ نے دی۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیوی نے…

روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیاشمال مشرقی یوکرین کے ایک گاؤں میں روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی یوکرین کے گاؤں میں واقع کیفے اور کریانے کی دکان پر روسی میزائل گرا جس کے نتیجے…

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

شبمن گل-- فائل فوٹوبھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔یاد رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ…

بھارت بمقابلہ آسٹریلیا میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی

مارکوس اسٹوئنس اور شبمن گلآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی کا سامنا ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل…

امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

امریکی سفیر ایرک گارسیٹی—فائل فوٹوامریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہو گا، ہردیپ سنگھ تنازع کے…

عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

  عائزہ خان—فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی…

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہوگئے۔شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں چو ایو کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو اویو دنیا کی چھٹی…