فلم ’ٹائیگر 3‘ کے ٹریلر کی تاریخ سامنے آ گئی

فوٹو سوشل میڈیا بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’ٹائیگر 3‘ کا ٹریلر جاری کرنے کی تاریخ سامنے آ گئی۔ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہو گی۔اس حوالے…

’کمال ہے یار، بچے بڑے ہوگئے‘ سلمان کی طرف سے عامر خان کی بیٹی کی ستائش

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے عامر خان کی صاحبزادی اِرا خان کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا پوسٹ کی۔اِرا خان ذہنی صحت سے متعلق آگاہی پھیلانے کیلئے کام کر رہی ہیں۔انسٹاگرام اسٹوری پر سلمان خان نے لکھا کہ ’کمال ہے یار، بچے بڑے ہوگئے، بڑے…

سپر اسٹار عامر خان نے اپنا حلیہ تبدیل کر لیا

بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنا حلیہ تبدیل کرلیا۔ بڑے بال، مونچھیں اور خشخشی داڑھی رکھ لی۔گزشتہ روز عامر خان ممبئی میں اویناش گواریکر کی سالگرہ میں شرکت کیلئے آئے۔تقریب میں لی گئی ان کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہیں…

پولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے

فائل فوٹوپولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے دیوسائی سے مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔صدر پولو ایسوسی ایشن رانا فاروق کا کہنا ہے کہ ہمارے درجن کے قریب گھوڑے لاپتا ہیں۔رانا فاروق نے کہا کہ قیمتی گھوڑے لاپتا ہونے کی وجہ اچانک ہونے والی برف باری…

صدر الہام علیوف کا آرمینیا، یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات میں شرکت سے انکار

  فائل فوٹو، سوشل میڈیا۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے آرمینیا اور یورپی یونین کے ساتھ آج ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا۔آذربائیجانی صدر میٹنگ میں ترکیہ کی نمائندگی چاہتے تھے لیکن اجلاس میں شرکت کرنے والے جرمنی اور…

تماشائیوں کو BJP سرکار ماموں بنا کر اسٹیڈیم لے آئی

فائل فوٹواحمد آباد میں خواتین تماشائیوں نے بی جے پی سرکار اور بھارتی بورڈ بی سی سی آئی کا پول کھول دیا، تماشائیوں کو جھوٹ بول کر اور لالچ دے کر اسٹیڈیم لایا گیا۔خاتون تماشائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں میچ کا پاس دیا گیا…

کینیڈا کی گورنر جنرل نے سابق نازی فوجی کو ایوارڈ دینے پر معافی مانگ لی

کینیڈا کی گورنر جنرل میری سائمن نے 1987 میں سابق نازی فوجی کو ایوارڈ دیے جانے پر معافی مانگ لی۔پیٹر ساوارن نامی نازی فوجی کو کینیڈا میں مختلف ثقافتوں کے فروغ پر آرڈر آف کینیڈا کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔لیکن پیٹر ایڈولف ہٹلر کی وافن ایس…

ٹرولز کی تنقید کا بہترین جواب کیا ہے؟ شہناز گل نے بتادیا

بھارت کی خوبرو اداکارہ شہناز گل کا کہنا ہے کہ وہ ٹرولز کی طرف سے مذاق اڑانے یا تنقید کرنے پر ’خاموشی‘ کے ذریعے جواب دیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خاموشی ہی بہترین جواب ہے اور میں خاموش رہنے کو ترجیح دیتی ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ جب میں خاموش…

شام میں فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک

شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے سے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی۔ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حملے سے کچھ دیر پہلے شامی وزیر دفاع تقریب سے…

پاکستان آج سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا

میگا ایونٹ میں گرین شرٹس اپنی مہم کا آغاز نسبتاً آسان حریف نیدرلینڈز کے خلاف حیدر آباد دکن میں کرے گی۔ورلڈ کپ کرکٹ 2023ء میں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج سے کرے گی، حیدرآباد میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا، ٹیم…