مبینہ شراب گھوٹالہ، عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ گرفتار

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا بھارتی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کو دہلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتاری سے قبل رہائش گاہ پر سنجے سنگھ سے 9 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔بھارتی میڈیا کے…

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا: مائیکل ایتھرٹن

مائیکل ایتھرٹن--فائل فوٹو انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا۔مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، ایسا…

سکم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلاب، ہلاکتیں 14ہو گئیں

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیابھارتی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بارش اور سیلاب کے بعد مختلف حادثات میں  ہلاکتوں کی تعداد 14ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی سکم کی لوناک جھیل پر بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں…

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ سے ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز

--فائل فوٹوکرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کیسن…

تائیوان میں سمندری طوفان، 190 افراد زخمی

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیاسمندری طوفان کوئینو کے باعث تائیوان کے جنوبی حصے میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طوفانی ہواؤں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 190 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی…

آرٹس کونسل میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 25ویں روز ایرانی تھیٹر پلے پیش

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 25ویں روز ایرانی تھیٹر گروپ Petvazh کی جانب سے تھیٹر پلے ”تیک تاک“ (TIK TAK) فارسی زبان میں آڈیٹوریم I میں پیش کیا گیا۔تھیٹر میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، خانہ فرہنگ کے…

خالصتان کے حامی سکھ رہنماؤں کی آسام جیل میں بھوک ہڑتال

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا خالصتان کے حامی سکھ رہنما امرت پال سنگھ سمیت 9 ساتھیوں نے آسام جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکھ رہنماؤں نے ہڑتال اپنے وکیل تک رسائی نہ دینے کے خلاف بطور احتجاج شروع کی ہے۔کشمیر…

آج شیما کرمانی کا ڈرامہ ’زیست‘ پیش ہو گا

فوٹو بشکریہ ایکس (ٹوئٹر)پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں تھیٹر پلیز کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج شام 5 بجے ایرانی گروپ کی ورکشاپ کا انعقاد…

فلسطینی اور اسرائیلی خواتین کی امن کیلئے مشترکہ ریلی

فوٹو بشکریہ عرب میڈیاسیکڑوں فلسطینی اور اسرائیلی خواتین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ریلی نکالی اور اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے ’ہم امن چاہتے ہیں‘ کے نعرے لگائے۔بہت سی خواتین نے سفید…

جنوبی افریقی کپتان کا اپنی سوتی ہوئی تصویر پر ردِعمل

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے اپنی وائرل ہونے والی تصویر پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی کی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان سوتے ہوئے نظر آئے تھے۔ٹیمبا باووما کی یہ…