کسی کے بھی ساتھ رہیں، خوش رہنا اہم ہے، ڈیوڈ بیکھم کا ٹیلر سوئفٹ کو مشورہ

معروف سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ جو بھی کچھ کریں، جس کسی کے بھی ساتھ ہوں، اگر آپ خوش ہیں تو یہ سب سے اہم بات ہے۔آج کل ٹیلر سوئفٹ اور ان کے بوائے فرینڈ ٹریوس کیلس کے درمیان علیحدگی کی…

سپر اسٹار رجنی کانت نئی فلم میں کیسے نظر آئیں گے؟ پوسٹر جاری

بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت نئی فلم ’تھلیور‘ میں کیسے نظر آئیں گے؟ پہلا پوسٹر جاری ہوگیا۔فلم میں امیتابھ بچن، فہد فاضل اور رانا دگوبتی بھی شامل ہیں جن کے پوسٹر پہلے ہی جاری ہوچکے ہیں۔رجنی کانت کا پوسٹر پروڈکشن ہاؤس نے ٹوئٹر پر شیئر…

شہناز گل نئی فلم کی اسکریننگ میں گرو رندھاوا کو ساتھ لے گئیں

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شہناز گل نے اپنی نئی فلم ’تھینک یو فار کمنگ‘ کی خصوصی اسکریننگ میں شرکت کی۔فلم کی اسکریننگ ممبئی میں منعقد کی گئی تھی جس میں شہناز گل گلوکار گرو رندھاوا، ورون شرما اور چند دیگر دوستوں کے ساتھ گئیں۔انہوں نے…

اے آر رحمان کا ڈاکٹرز کی تنظیم کو قانونی نوٹس، 10 کروڑ ہرجانے کا مطالبہ

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار، میوزک کمپوزر، ریکارڈ پروڈیوسر، گیت نگار و موسیقار اے آر رحمان نے ایسوسی ایشن آف سرجنز انڈیا کو قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔اے آر رحمان نے نوٹس میں ایسوسی ایشن آف سرجنز انڈیا کی…

شاداب خان کی 25 ویں سالگرہ، اہلیہ کا سرپرائز

شاداب خان—تصویر بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی شادی کے بعد پہلی سالگرہ پر ان کی اہلیہ ملائکہ ثقلین نے انہیں محبت بھرا تحفہ دے کر سرپرائز دے دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان آج اپنی 25 ویں سالگرہ بھارت میں…

ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان

کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔اہم میچ سے پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان حسن بشیر کے ساتھ ثاقب حنیف اور عدنان یعقوب کو ڈراپ کردیا گیا۔انڈر 23 ٹیم کے فرید اللّٰہ، معین احمد، عثمان علی اور…

زلزلے سے لینڈ سلائیڈنگ میں خاتون ہلاک

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیانیپال میں زلزلے کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔پولیس کے مطابق امدادی کارکنوں کو کچھ انسانی باقیات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ لاپتہ خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ…

آئی سی سی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان سوتے ہوئے نظر آئے

ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی کی تقریب میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما سے سب سے زیادہ سوالات ہوئے جبکہ جنوبی افریقی کپتان اس تقریب میں سوتے نظر آئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کل سے بھارت میں…

اٹلی میں بس حادثہ، 21 افراد ہلاک

اٹلی کے شہر وینس میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق بس پل سے نیچے بجلی کی تاروں پر گری، جس کے بعد رکاٹوں سے ٹکرا کر 30 میٹر مفاصلے پر ریلوے ٹریک پر جا گری جس…

پاکستان کبڈی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے آخری گروپ میچ میں ملائیشیا کے خلاف بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ فوٹو: فائلایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرکے میڈل یقینی بنا لیا، آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 35 کے مقابلے میں…