شاہدآفریدی سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ کے برانڈایمبیسڈرہونگے

 شہرہ آفاق کرکٹر🏏شاہدخان آفریدی کی سپرفکس گروپ کے ساتھ ایک انمول شراکت داری! ۔ شاہدآفریدی سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ 2023کے برانڈایمبیسڈرہونگے بوم بوم شاہد آفریدی کا ساتھ دینے پرتہہ دل سے مشکورہوں(نویداحمد)۔  …

آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے سابق صدر کو گرفتار کرلیا

نگورنو کاراباخ کے سابق صدر ارایک آذربائیجان کی حراست میں ہیں۔ آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے سابق صدر کو جارحانہ جنگ کی منصوبہ بندی کے شبے میں گرفتار کرلیا۔ آذربائیجان کے پراسیکیوٹر جنرل اور سیکیورٹی سروس نے آج ایک مشترکہ بیان…

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے نے ورلڈ کپ 2023ء کی پہلی سنچری بنادی

کیوی بیٹر ڈیون کونوےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی پہلی سنچری ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ہی بن گئی۔احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایونٹ کے افتتاحی میچ میں کیوی بیٹر ڈیون…

ابوظبی کے صحرا میں 100 سے زائد مردہ بلیاں ملنے کی تحقیقات

متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظبی کے صحرا میں 100 سے زیادہ بلیاں  مردہ حالت میں پائی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق 84 بلیاں زندہ ملیں جو بھوک اور پیاس سے نڈھال تھیں اور انہیں بچالیا گیا ہے۔دریں اثنا حکام کا کہنا ہے کہ اس ظالمانہ اور غیر…

پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، مکی آرتھر

فوٹو بشکریہ آئی سی سیپاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، چار سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے۔حیدرآباد، دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے…

شاہ چارلس کی بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر

برطانوی شاہ چارلس بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر کو نکل گئے اور سائیکل سواری کے مزے لیے۔راستے میں شاہ چارلس کی سائیکل سواروں کے ایک اور گروپ سے ملاقات ہوگئی، سائیکل سوار کنگ چارلس کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔انہوں نے  بادشاہ سے ملاقات کے لمحات…

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

راموس ماضی میں انڈین سینئر فٹبال ٹیم گول کیپنگ کوچ رہ چکے ہیں۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں، راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز…

ورلڈ کپ کا پہلا میچ، خالی کرسیاں بھارتی بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں

اسکرین گریبانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود…

ایسا لگ رہا ہے ہم گھر پر ہیں: بابر اعظم

قومی کپتان بابر اعظم---فوٹو بشکریہ پی سی بیقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم کو بھارت میں اس قدر شاندار استقبال کی توقع نہیں تھی، بہترین مہمان نوازی کی جا رہی ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ ہم بھارت میں نہیں بلکہ اپنے گھر…

امریکا کا ضبط شدہ ایرانی گولہ بارود یوکرین بھیجنے کا فیصلہ

—فائل فوٹوامریکا نے گزشتہ سال ضبط کیے گئے ایرانی گولہ بارود کے ایک ملین راؤنڈز یوکرین بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ ایران کے ضبط شدہ گولہ بارود میں سے 7.22 ایم ایم کے 1.1 ملین راؤنڈز یوکرین بھیجے…