شادی سب سے مشکل لیکن آسان ترین فیصلہ تھا: ماہرہ خان

تصویر بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان کی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے دیرینہ دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ہمراہ زندگی کا نیا باب شروع کرنے کے چند روز بعد اسے زندگی کا سب سے مشکل ترین اور بیک وقت سب سے آسان فیصلہ قرار دے دیا۔خیال رہے…

جسٹن ٹروڈو کو اسپیکر گریگ فرگس کیساتھ مذاق کرنے پر تنقید کا سامنا

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو—فائل فوٹو کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی ہاؤس آف کامنز سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ نو منتخب سیاہ فام اسپیکر گریگ فرگس ہاؤس آف کامنز…

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ’دا فائینسٹ کٹر‘ پیش ہو گا

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرآرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 28 واں روز ہے۔پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج رات 8 بجے مقامی گروپ کی جانب سے پلے ’دا فائینسٹ کٹر‘ پیش کیا جائے گا۔’دا فائینسٹ کٹر‘ تھیٹر پلے ایک درزی کی…

پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کی آج سے ورلڈ کپ مہم شروع ہو گئی۔بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا…

دنیا میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا بڑا کردار ہے: اقوام متحدہ

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیااقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کا کہنا ہے کہ دنیا میں منشیات کے پھیلاؤ میں افغانستان کا بڑا کردار ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افیون انتہا…

پاکستان اور افغانستان کا میچ جاری

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرایشین گیمز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہینگزو میں جاری میچ میں پاکستان شاہینز نے افغانستان کو جیت کے لیے 116رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے…

اگست 2019ء سے ابتک بھارتی فوج کے ہاتھوں 800 کشمیری شہید

—فائل فوٹوکشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دعوؤں کا پول کھول دیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق اگست 2019ء سے اب تک 21 ہزار کشمیری قید کیےجا چکے ہیں جبکہ 800 کشمیری شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد تشدد کا شکار…

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے بذریعہ عدالت اہلیہ سے طلاق لے لی

شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی-- فائل فوٹوبھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون کو اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دہلی کی فیملی کورٹ نے دی۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیوی نے…

روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیاشمال مشرقی یوکرین کے ایک گاؤں میں روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی یوکرین کے گاؤں میں واقع کیفے اور کریانے کی دکان پر روسی میزائل گرا جس کے نتیجے…

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

شبمن گل-- فائل فوٹوبھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔یاد رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ…