ڈاکٹر نے مریض بچے کی جان بچانے کیلئے اپنا بون میرو عطیہ کر دیا

ڈاکٹر علی السامرہ، بون میرو عطیہ کرنے کے بعد اسپتال میں خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم ایڈوینتھ ہیلتھ کے ساتھ منسلک ایک انٹروینشنل کارڈیالوجی اسپشلسٹ ڈاکٹر علی السامرہ نے ایک کم عمر…

برجیل میڈیکل سٹی نے خواتین کے لیے چھاتی کے کینسر کے خصوصی یونٹ کا آغاز کیا۔

برجیل میڈیکل سٹی نے خواتین کے لیے چھاتی کے کینسر کے خصوصی یونٹ کا آغاز کیا۔ ۔• چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے مہینے پر،۔ خصوصی یونٹ خواتین مریضوں کے آرام اور رازداری پر بہت زیادہ زور دیتا ہے۔ .۔• مریض بغیر کسی پیشگی ملاقات کے اسی دن اندر جا…

خورشید اکبرچیمہ نے عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرلی۔

خورشید اکبرچیمہ نے عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کی اور دررسول ﷺ پرحاضری دی۔ دوست احباب کی جانب سے مبارک اور نیک تمناؤں کااظہار جدہ(نیوزڈیسک)::معروف سماجی شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرکنکلوژوجنرل ٹرانسپورٹ یواے ای ،خورشیداکبرچیمہ گزشتہ دنوں عمرہ…

نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر نے 20 سال بعد تاریخ دہرادی

بیس ڈی لیڈ نے 62 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے  تاریخ دہرا دی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر بیس ڈی لیڈ نے 20 سال بعد اپنے والد کی تاریخ دہرا دی۔23 سالہ بیس ڈی…

چین کے جدید ڈرون میزائل نے تیز رفتار ہدف کو نشانہ بنا ڈالا

جے کے 2 کے میزائل ڈرون طیارے سے فائر کیا گیا تھا۔چین کے ’جے کے 2 کے‘ میزائل نے آزمائش کے دوران تیز رفتار ہدف کو نشانہ بنادیا۔چین کی سرکاری عہدیدار زاؤ داشوائی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ڈرون طیارے سے میزائل فائر کیا گیا جو…

پی سی بی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی پر انعامی رقم دے دی

فوفو بشکری پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ بلائنڈ گیمز میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی پر انعامی رقم دے دی۔چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔ ذکاء…

متحدہ عرب امارات کا لبنان میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے پر اتفاق

متحدہ عرب امارات کا لبنان میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔صدر شیخ محمد بن زائد اور لبنان کے نگراں وزیراعظم نے یو اے ای جانے کے خواہشمند افراد کو انٹری ویزا جاری کرنے کیلئے کمیٹی بنانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔دونوں…

گرمیت چوہدری نے سڑک پر بےہوش انجان شخص کو سی پی آر دیا

بھارتی اداکار گرمیت چوہدری حقیقی زندگی میں بھی ہیرو بن گئے، سڑک پر بےہوش ہونے والے انجان شخص کو ابتدائی طبی امداد سی پی آر دیا۔گرمیت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک شخص کو بےہوش ہونے کے بعد سی پی آر دے رہے…

لکسمبرگ میں کرائے مہنگے، شہری سرحد پار کرکے قریبی ممالک میں رہنے لگے

لکسمبرگ کے شہریوں کا شمار یورپ کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے لیکن آسمان کو چھوتے داموں کی وجہ سے ملک میں گھر خریدنا یا کرائے پر لینا ناممکن ہوچکا ہے۔6 لاکھ 60 ہزار کی آبادی والے ملک میں یہ بحران سب سے بڑا ہوچکا ہے، یہ ملک امریکا کی…

پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 27ویں روز تحریک نسواں کا تھیٹر پلے ’زیست‘ پیش

”زیست“ امرتا پریتم کی مختصر کہانیوں کے دلکش جوہر کو زندہ کرتا ہے۔آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے ستائیسویں روز تحریک نسواں کی جانب تھیٹر پلے ”زیست“ اردو زبان میں پیش کیا گیا۔تھیٹر کی رائٹر، ڈائریکٹر اور…