بھارت بمقابلہ آسٹریلیا میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی
مارکوس اسٹوئنس اور شبمن گلآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ سے قبل دونوں ٹیموں کو پریشانی کا سامنا ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل…