چوہدری ندیم احمدملکی کاچوہدری حسین الہی اورخالداصغرگھرال کے اعزازمیں عشائیہ

پارٹی رہنماؤں کی بڑی تعدادمیں شرکت

80

چوہدری ندیم احمدملکی کاچوہدری حسین الہی اورخالداصغرگھرال کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں مقیم پارٹی رہنماؤں کی شرکت

دوبئی(نیوزڈیسک) ممتازسماجی ،سیاسی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹررائل گجرات ٹرانسپورٹ دبئی چوہدری ندیم احمد ملکی نے سابق ممبرقومی اسمبلی حلقہ 68گجرات چوہدری حسین الٰہی،اورسابق ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب پی پی 29چوہدری خالد اصغر گھرال کے اعزاز میں دبئی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں گرینڈ عشائیہ کااہتمام کیا جس میں متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں سےاوور سیز پارٹی رہنماؤں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔شرکت کرنے والوں میں پنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نواز رشید ریحانیہ،چوہدری محمد علی گھرال، انجینئر چوہدری شیر بہادر شاہ پور،چوہدری عامرجٹ ،چوہدری قمر انور، چوہدری شہزاد خان مکیانہ، چوہدری عبدالرحمن گجر، چوہدری محسن گجر، چوہدری سفیان گجر، سید اعجاز حسین شاہ، چوہدری یاسر ، چوہدری علی ظفر پوربہ، حافظ شجاعت،فیصل جٹ، چوہدری پرویز نوما، چوہدری احمد اشرف ریحان سمیت دیگراحباب کی بڑی تعدادشریک تھی  چوہدری ندیم احمد ملکی نےچوہدری محمد علی گھرال، چوہدری خلیل احمد ملکی کے ہمراہ مہمانوں کانہائت گرمجوشی سے استقبال کیا اور پھولو ں کے گلدستے پیش کیئےعشائیہ تقریب کے موقع پرملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت حلقہ این اے 68پی پی 29کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ الیکشن تیاریوں کے حوالہ سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }