اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے، ایران

فائل فوٹو۔عرب ممالک کے اسرائیل سےتعلقات پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے۔تہران سے جاری اپنے بیان ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے تعلقات کے خواہاں ملک ہارے ہوئے گھوڑے…

چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستانی اسکواڈ سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیلنے…

سفارتکاروں کو بھارت سے نکالنے کا سوال، ٹروڈو کا جواب دینے سے انکار

کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ اپنے سفارتی تنازع کو بڑی سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور اس کے حل کے لئے ذمہ داری اور تعمیری انداز میں کوششیں کر رہے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے اس سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا کہ کیا…

افغانستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 47ویں اوور میں 294 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ جواب میں افغانستان نے تبدیل…

کینیڈین پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب

کینیڈین پارلیمنٹ نے اپنی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب کر لیا۔ لبرل پارٹی آف کینیڈا کے رکنِ پارلیمنٹ گریگ فرگس خفیہ رائے شماری کے نتیجے میں کینیڈا کے 38ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ یہ عہدہ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے استعفیٰ کے…

پاکستان ایشین گیمز ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرپاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہرا کر ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔اس میچ کی نمایاں بات عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ اور اسپنرز کی عمدہ کارکردگی تھی۔سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کا…

ایران ابراہم معاہدے پر عمل درآمد سے نہیں روک سکتا، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ۔ فوٹو: فائلایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل آگیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ ایران ابراہم معاہدے پر عمل درآمد سے نہیں روک…

ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے والی قومی اسکواش ٹیم کے اعزاز میں تقریب

تقریب میں کھلاڑیوں کو نقد انعامات سے نوازا گیا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی طرف سے ہینگزو ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے والی قومی اسکواش ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں کھلاڑیوں کو نقد انعامات سے نوازا گیا۔ …

بھارت سے تنازع بڑھانے کے خواہاں نہیں، کینیڈا

فائل فوٹو۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اوٹاوا بھارت سے تنازع بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے، بھارت سے تعمیری بات چیت جاری رکھیں گے، بھارت میں کینیڈین خاندانوں کی مدد کے لیے موجود رہیں گے۔دارالحکومت اوٹاوا میں صحافیوں سے گفتگو…

ولا لیسٹیے – بیلیویو ریئل اسٹیٹ کی طرف سے پیش کردہ نجی رہائش گاہ میں دنیا کا پہلا برانڈڈ جیم

ولا لیسٹیے - بیلیویو ریئل اسٹیٹ کی طرف سے پیش کردہ نجی رہائش گاہ میں دنیا کا پہلا برانڈڈ جیم ڈسٹرپٹیو فٹنس برانڈ ریبیل کی بیلیویو ریئل اسٹیٹ کے ساتھ شراکت داری،۔ تاکہ دنیا میں ایک نجی رہائش گاہ میں پہلا برانڈڈ جیم مارکیٹ میں لایا جا سکے۔…