اسکول بس نے بچے کو اگلے اور پچھلے ٹائروں سے کچل دیا

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔سعودی عرب کے شہر دمام میں ٹریفک کے افسوسناک واقعے میں اسکول بس نے ایک طالب علم کو کچل دیا۔ طالب علم کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ اسکول بس کے ڈرائیور نے اس کے بیٹے کو دو مرتبہ کچلا۔سعودی میڈیا کے مطابق  غم…

بابر اعظم ورلڈکپ میں کتنی سنچریاں بنائیں گے؟ گوتم گمبھیر نے پیشگوئی کردی

فائل فوٹوقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں کتنی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہوں سکیں گے، اس حوالے سے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بڑی پیشگوئی کر دی۔گوتم گمبھیر نے ایک حالیہ انٹرویو میں بابر…

ایشین گیمز میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ دراز ہوگیا

ایشین گیمز بیڈمنٹن میں مینز سنگلز، ویمنز سنگلز، ویمنز ڈبلز میں پاکستان کا سفر ختم ایشین گیمز میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ دراز ہوگیا، بیڈ منٹن میں قومی پلیئرز کا سفر اختتام پذیر ہوا تو باکسنگ کے 51 کے جی کلاس کے کوارٹر…

دریائے ایمیزون میں 120 ڈولفنز کی پراسرار ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔دریائے ایمیزون میں 120 ڈولفنز کی پراسرار ہلاکت کی وجہ معلوم کرلی گئی۔ ماہرین نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایمیزون میں ڈولفن شدید خشک سالی اور گرمی کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔محققین کا خیال ہے کہ شدید خشک سالی کے…

ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ارشد ندیم کو کل جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔چیف ڈی مشن پاکستان، ایشین گیمز کا…

افغانستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں: یورپین یونین

—جنگ فوٹویورپین یونین نے افغانستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کے مختلف سیکٹرز کے لیے کام کرنے والے ارکان کی من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں۔یہ مطالبہ یورپین یونین کی جانب سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی ترجمان نبیلا…

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا: بھارتی میڈیا

—فائل فوٹوبھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز کسی افتتاحی تقریب کے بغیر 5 اکتوبر کو ہو گا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد میں ورلڈکپ 2023ء کے حوالے سے 4 اکتوبر کے…

بنکاک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے سیام پیراگون شاپنگ مال میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔  تھائی پولیس کے مطابق سیام پیراگون شاپنگ مال میں مسلح شخص کی موجودگی اور ان کی جانب سے کی…

پی او اے اور ایتھلیٹکس فیڈریشن پھر سے آمنے سامنے

----فائل فوٹوایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی شرکت کے معاملے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) اور ایتھلیٹکس فیڈریشن  آف پاکستان (اے ایف پی) پھر سے آمنے سامنے آ گئیں۔پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے…

نیپال اور بھارت میں شدید زلزلہ

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیانیپال میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین بتائی گئی ہے۔نیشنل سیسمولیوجیکل سینٹر کے مطابق نیپال میں یکے بعد دیگر زلزلے کے دو جھٹکے آئے جن کی شدت 6.3 اور 5.3 ریکارڈ…