بھارت کی کینیڈین سفارتکاروں کو استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی

—فائل فوٹو بھارت نے کینیڈین سفارت کاروں کو 10 اکتوبر کے بعد استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے کینیڈا کہا ہے کہ 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لے اور کینیڈین سفارتکاروں کو بھارت چھوڑنے کے لیے 10…

پاکستان ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی----فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی۔سٹی اسٹیشن پر فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

خودکش دھماکے کے بعد ترک پولیس کی کارروائی، 90 افراد گرفتار

فائل فوٹوترکیہ میں پولیس نے اتوار کو ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش میں 18 صوبوں میں کارروائی کی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرد عسکریت پسند گروپ سے تعلق کے الزام کے شبے میں 90 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خیال رہے کہ دو…

حسن علی کے سُسر نواسی سے ملنے کیلئے پاک بھارت میچ کے منتظر

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سُسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے لیے بے تاب ہیں۔حسن علی کے سُسر لیاقت خان اپنی نواسی کو میچ کے موقع پر ملنے کے منتظر ہیں اور وہ اپنی نواسی کو پہلی مرتبہ گود میں لینے کے لیے میچ کا…

فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کرانے کا منصوبہ

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا ملائیشیا کی حکومت نے آلودگی میں کمی کرنے کے لیے مصنوعی بارش کروانے کا منصوبہ بنایا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمۂ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملائیشیا کے مغربی…

ماہرہ خان کی سلیم کریم سے پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟

—فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان 2 روز قبل دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔ماہرہ خان نے دوسری شادی اپنے دیرینہ دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے کی ہے۔اداکارہ کے بھائی حسان خان اور منیجر انوشے…

آج ایرانی ڈرامہ پیش ہو گا

—فائل فوٹوپاکستان آرٹس کونسل کراچی میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 25 واں روز ہے۔پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج رات 8 بجے ایرانی تھیٹر پلے ’TIK TAK‘ پیش کیا جائے گا۔یہ ڈرامہ ہیرا پھیری اور جنگ کے دیرپا اثرات کے…

سری دیوی کی موت پر بونی کپور نے بلآخر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے معروف فلمساز بونی کپور نے اپنی اہلیہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی موت پر بلآخر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں بونی کپور نے انکشاف کیا کہ سری دیوی اچھا نظر آنے کےلیے اکثر بھوکی رہتی جو کئی بار بلیک…

خواتین مزاحیہ کردار کم کیوں کرتی ہیں؟ تبو نے وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکارہ تبو (تبسم فاطمہ ہاشمی) نے خواتین کے لیے مزاحیہ کرداروں میں حائل رکاوٹیں بتادیں۔ایک انٹرویو میں اداکارہ تبو نے کہا کہ مزاحیہ فلمیں روزانہ کی بنیاد پر نہیں بنتیں جبکہ دیگر اقسام کی فلمیں زیادہ بن رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا…

کرس ہیمزورتھ کا ننھی صاحبزادی کے ساتھ آئس لینڈ میں ایڈونچر

ہالی ووڈ اداکار کرس ہیمزورتھ اور ان کی ننھی صاحبزادی نے آئس لینڈ میں ایڈونچر کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرس ہیمزورتھ اپنی بیٹی انڈیا روز کے ساتھ برف میں چلنے والی گاڑی چلا رہے ہیں۔گاڑی تو…