چوہدری نواز رشید ریحانیہ کی جانب سے چوہدری آصف وڑائچ کے اعزازمیں ظہرانہ

چوہدری نواز رشید ریحانیہ کی جانب سے چوہدری آصف وڑائچ کے اعزازمیں ظہرانہ دوست احباب اور ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی بڑی تعدادمیں شرکت ابوظہبی(نیوزڈیسک):ممتازسماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نواز رشید…

بابر اعظم نہیں چاہتے تھے اس لیے ٹیم میں تبدیلی نہیں کی: ذکاء اشرف

ذکاء اشرف—فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس کا ریویو کیا، ٹیم میں تبدیلی نہیں کی کیونکہ کپتان بابر اعظم نہیں چاہتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے…

علیم ڈار کی طبعیت خراب ہو گئی

امپائر علیم ڈار—فائل فوٹوگلوبل اوور 40 کرکٹ کپ کے فائنل میچ کے دوران امپائر علیم ڈار کی طبعیت خراب ہو گئی۔علیم ڈار کو طبعیت خراب ہونے کے باعث اسٹیڈیم سے ہوٹل روانہ کر دیا گیا۔پاکستان ویٹرنز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ علیم ڈار…

کرکٹ کھیلنے کیلئے ابو سے بہت مار کھائی ہے، حارث رؤف

حارث رؤف— فائل فوٹو قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی زندگی کے مشکل دور کی داستان سنا دی۔کرکٹ سے متعلق مشہور ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو نے حارث رؤف کی کرکٹر بننے سے قبل مشکلات سے بھری زندگی پر ایک دستاویزی فلم بنائی…

انگلینڈ کے شہر آکسفورڈ میں دھماکا

انٹرنیشنل میڈیاانگلینڈ کے شہر آکسفورڈ میں دھماکا ہوا ہے جس کی ہولناک آواز سے شہر گونج اٹھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکا Severn Trent ویسٹ پلانٹ میں ہوا جس کی وجہ سے آگ کا گولہ فضا میں بلند ہوا اور میلوں دور سے دکھائی دیا۔ علاقے میں…

پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا

ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ حیدرآباد دکن میں کھیلے گی۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے وارم اپ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے گذشتہ روز حیدر آباد میں ڈھائی گھنٹے کا پریکٹس…

بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا، 1006افراد ہلاک

فائل فوٹو۔بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مچھر سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہونے والی اموات ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔بنگلادیش کی وزارت صحت کے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں…

کرکٹ مقابلے کیلئے کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل

—فائل فوٹوچین میں ہونے والے ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے کے لیے کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔ایشین گیمز میں 3 اکتوبر کو پہلے کوارٹر فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیپال سے ہو گا۔پاکستان اور ہانگ کانگ چین کے درمیان کوارٹر فائنل میچ 3…

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلے میں سولہویں صدی کے توریت کے نسخے کو نمائش میں پیش کیا۔نسخے کو پیش کرنے والے شیشے پر ایک عبارت کندہ ہے کہ ’یہ نسخہ چمڑے کا ہے جس میں…

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، انگلینڈ نے بنگلادیش کو ہرادیا

فوٹو بشکریہ کرک انفوکرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت چار وکٹوں سے ہرادیا۔ گوہاٹی میں کھیلا گیا یہ میچ بارش کے سبب 37 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا۔بنگلادیش نے 9 وکٹ پر 188رنز بنائے، مہدی حسن…