مصباح الحق کی ٹیم کو جیت کے ٹریک پر واپسی کیلئے تجویز

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بابراعظم الیون کو جیت کے ٹریک پر واپسی کےلیے اسپیشل پرفارمنس دینا ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم مشکلات میں ہے، ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں…

عالیہ رشید پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا۔عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں۔عالیہ رشید پچھلے 35 سال سے اسپورٹس…

پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپئن بن گیا

کولاج فوٹو: سوشل میڈیاپاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کا چیمپئن بن گیا۔ قومی ٹیم نے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو 152 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے عبدالقادر نے ویسٹ انڈیز اوور 40 کے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ…

طب کا نوبیل انعام ہنگری اور امریکا کے پروفیسرز نے جیت لیا

دائیں: کتالین کاریکو، بائیں: ڈریو ویس مینطب کا نوبیل انعام ہنگری کی کتالین کاریکو اور امریکا کے ڈریو ویس مین کے نام رہا۔ دونوں ماہرین کو انعام ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر ان کے کام سے متعلق دیا گیا۔ایم آر این اے ٹیکنالوجی سے کورونا کی…

سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، پی سی بی

علامتی فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔پی سی بی نے بتایا کہ سیریز میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ تمام 6 میچز 15 سے 31 اکتوبر تک نیشنل اسٹیڈیم میں…

معروف امریکی ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

امبر لیبروک---- فائل فوٹو معروف امریکی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔35 سالہ ایتھلیٹ امبر لیبروک پروفیشنل فائٹرز لیگ میں فیدر ویٹ ڈویژن میں مقابلہ کرتی ہیں اور اپنے کیریئر میں بہت سی فتوحات حاصل کر…

کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیاپاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔نائلہ کیانی چین میں ماؤنٹ چوایو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔نائلہ کیانی نے چین میں واقع…

پاکستان کے کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی

سرباز خان----فائل فوٹو گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 13چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔سرباز خان نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے چین میں واقع دنیا کی چھٹی بلند چوٹی’چوایو‘ کو سر کر لیا جس کی…

جاپان کی روس کو استعمال شدہ گاڑیوں کی برآمد پر پابندی

—فائل فوٹوجاپان نے روس کو استعمال شدہ گاڑیوں کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ جاپان سے روس کو سالانہ 2 ارب ڈالرز مالیت کی استعمال شدہ گاڑیاں برآمد کی جاتی ہیں، جس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔جاپان سے استعمال شدہ گاڑیوں کی روس برآمد…

آج ’شب بخیر ماں‘ پیش کیا جائے گا

—فائل فوٹوپاکستان آرٹس کونسل کراچی میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا  آج 24 واں روز ہے۔پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں مقامی گروپ کی جانب سے آج رات 8 بجے شو پیش کیا جائے گا۔ ہدایت کارہ ثمینہ ناظر کے اس تھیٹر پلے کا نام…