ترک فضائیہ کے شمال میں کردوں پر حملے، 20 ٹھکانے تباہ
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاانقرہ بم دھماکے کے بعد ترک فضائیہ نے شمال میں کردوں پر حملہ کر کے 20 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔اس حوالے سے ترک وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال 20 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔انقرہ بم دھماکے…