کرکٹ مقابلے کیلئے کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل

—فائل فوٹوچین میں ہونے والے ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے کے لیے کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔ایشین گیمز میں 3 اکتوبر کو پہلے کوارٹر فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیپال سے ہو گا۔پاکستان اور ہانگ کانگ چین کے درمیان کوارٹر فائنل میچ 3…

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلے میں سولہویں صدی کے توریت کے نسخے کو نمائش میں پیش کیا۔نسخے کو پیش کرنے والے شیشے پر ایک عبارت کندہ ہے کہ ’یہ نسخہ چمڑے کا ہے جس میں…

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، انگلینڈ نے بنگلادیش کو ہرادیا

فوٹو بشکریہ کرک انفوکرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت چار وکٹوں سے ہرادیا۔ گوہاٹی میں کھیلا گیا یہ میچ بارش کے سبب 37 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا۔بنگلادیش نے 9 وکٹ پر 188رنز بنائے، مہدی حسن…

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا

بنگلہ دیشی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا، فائل فوٹو۔بنگلادیش کی حکومت نے اپوزیشن کی سب سے اہم رہنما اور دو مرتبہ وزارت عظمیٰ پر فائز رہنے والی خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔خالدہ ضیا کی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے وکیل قیصر…

ایران اور سعودی فٹ بال کلب کا میچ منسوخ کردیا گیا

اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں ایرانی فٹ بال کلب سیفہان اور سعودی فٹ بال کلب الاتحاد کا میچ منسوخ کردیا گیا۔اصفہان میں سعودی کلب نے میدان میں نصب قاسم سلیمانی کے مجسمے کے سبب میچ کھیلنے سے انکار کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی کلب الاتحاد…

امریکا کی پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرامریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام دہشتگرد حملوں سے بہت زیادہ متاثر…

سابق بھارتی کپتان اجے جدیجا افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاسابق بھارتی کپتان اجے جدیجا کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا۔اجے جدیجا کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے مینٹور مقرر کیا ہے۔اس حوالے سے افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اجے جدیجا نے…

میرے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ٹرمپ، فائل فوٹو۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ وچ ہنٹ (سیاسی انتقام) کا اب تک کا سب سے بڑا تسلسل ہے، سادہ الفاظ میں یہ مقدمہ انتخابی مداخلت ہے۔نیویارک کے ایک جج نے گذشتہ ہفتے سول فراڈ کے مقدمے…

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے ہرادیا۔تھیروواننتھاپورم میں کھیلے گئے میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں چھ وکٹ پر 321 رنز بنائے۔ ڈیون کونوے نے 78،…

امریکی کانگریس میں ووٹنگ کے دوران فائر الارم بجانے پر جمال بومن کیخلاف تحقیقات

امریکی رکن کانگریس جمال بومن، تصویر سوشل میڈیا۔امریکی ایوان نمائندگان میں اہم ووٹنگ کے دوران فائر الارم بجانے پر ڈیموکریٹ جمال بومن کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔اپوزیشن کا الزام ہے کہ کانگریس رکن نے ووٹنگ میں خلل ڈالنے کیلئے ایسا…