کرکٹ مقابلے کیلئے کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل

24
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چین میں ہونے والے ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے کے لیے کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔

ایشین گیمز میں 3 اکتوبر کو پہلے کوارٹر فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیپال سے ہو گا۔

پاکستان اور ہانگ کانگ چین کے درمیان کوارٹر فائنل میچ 3 اکتوبر کو ہو گا۔

4 اکتوبر کو سری لنکا کا افغانستان اور بنگلا دیش کی ٹیم ملائیشیا کا سامنا کرے گی۔

6 اکتوبر کو سیمی فائنل مقابلے ہوں گے جبکہ گولڈ میڈل کے لیے فائنل میچ 7 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }