بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گلاسگو میں واقع گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے سکھ افراد بھارتی ہائی کمشنر کے سامنے آگئے۔سکھوں نے بھارتی ہائی کمشنر…