بھارت کی پاکستان کو 2-10 سے شکست

فوٹو: اسکرین گریبایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلہ میں 10 گول سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ بھارتی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی جبکہ پاکستان اور جاپان کے مابین میچ کوارٹر فائنل کی صورت اختیار کرگیا۔چین…

تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال

ریلوے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر برطانیہ میں لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال جاری ہے۔ریل ملازمین کی یونین اپنے مطالبات کیلئے27ویں بار ہڑتال پر ہیں، تنخواہوں میں اضافے کیلئے ریل…

شان مسعود کی انگلش کاؤنٹی میں دھوم مچانے کے بعد وطن واپسی

پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے کے باوجود اوپنر شان مسعود انگلش کاونٹی چیمپئن شپ میں اپنی کارکردگی سے دھوم مچانے کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔سال کے آغاز میں وہ پاکستانی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان تھے، لیکن انہیں نائب کپتانی کے ساتھ ٹیم میں…

نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین آرمینیا پہنچ گئے

بےسرو سامان مہاجر پناہ لینے کیلئے آرمینیا جارہے ہیں۔آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین آرمینیا پہنچ گئے۔اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بہت سے مہاجر…

اسٹیفن کونسٹینٹائن قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر

فوٹو: فائلپاکستان فٹبال ٹیم نے اسٹیفن کونسٹینٹائن کو قومی فٹبال ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ کونسٹینٹائن نے ورلڈ کپ کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق 60 سالہ اسٹیفن کونسٹینٹائن کو…

زمبابوے میں سونے کی کان دھنسنے سے 6 کان کن ہلاک

فائل فوٹوافریقی ملک زمبابوے میں سونے کی کان دھنسنے سے 6 کان کن ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثے کے بعد کان میں سے 13 کان کن باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے تاہم 15 کان کنوں کے کان میں ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہےحکام نے مزید کہا کہ ملبے تلے…

آئی سی سی فینز، صحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے اقدامات کرے، پی سی بی کا مطالبہ

کولاج فوٹو: فائلورلڈ کپ میں شرکت کےلیے فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای…

بھارتی اخبار نے جرمن ایوانِ صدر کو بھارت کا بورڈنگ اسکول بنادیا

جرمنی کا بیلیویو محل، ایوانِ صدربھارتی اخبار نے جرمن ایوانِ صدر کو بھارت کا بورڈنگ اسکول بنا کر پیش کردیا۔اس بات کی نشاندہی بھارت میں تعینات جرمن سفیر نے بھارتی اخبار میں شائع ہونے والے غلط اشتہار کی نشاندہی اپنے ٹوئٹ میں کردی۔سفیر…

شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں

قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان---فائل فوٹو قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں۔شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔شاداب خان نے ایکس پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا…

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا

فائل فوٹوآسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کر لیا۔روہت شرما، کوئنٹن ڈی کاک، ویرات کوہلی کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ورلڈ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل…