افغانستان کی صورتحال پر روس میں اجلاس
افغانستان کی صورتحال پر روس میں اجلاس ہوا، اجلاس میں افغانستان میں غیرعلاقائی عناصر کی بڑھتی شمولیت پر روس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔روسی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ طالبان دہشت گرد گروہوں، خاص طور داعش کا مقابلہ کرنے میں غیر مؤثر…