قومی کھلاڑیوں کا بھارت میں والہانہ استقبال، بابر کی گونج، سیلفیوں کی فرمائش

—فائل فوٹوپاکستانی قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کھیلنے کے لیے گزشتہ شب بھارت کے شہر حیدر آباد پہنچی تو ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں باخوبی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم…

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے گٹار اٹھا لیا

انٹونی بلنکن— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے ’میوزک ڈپلومیسی‘ کے لیے گٹار اٹھا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن نے گٹار کے ساتھ اپنی مہارت اس وقت دکھائی جب انہوں نے میوزک ڈپلومیسی کا ایک نیا…

ورلڈ کپ وارم اپ میچ سے 1 دن قبل پاک نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی ملاقات

فوٹو بشکریہ ٹوئٹربھارتی حیدر آباد کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی ملاقات ہوئی ہے۔حیدرآباد اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تو اس دوران کھلاڑیوں نے ملاقات بھی…

چین نے پاکستان کی انفواسپیس پر قبضہ کی کوشش کی، روبن

امریکی محکمہ خارجہ کے زیر انتظام ’’گلوبل انگیجمنٹ سینٹر‘‘ کی چین پر رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے سنسر شپ آپریشن بنا کر پاکستان کی انفارمیشن اسپیس پر قبضہ کی کوشش کی۔رپورٹ کا اجرا سینٹر کے خصوصی ایلچی جیمز روبن نے کیا، ان کا…

بھارت کو ہرانے والے اسکواش کھلاڑی خوشی سے نہال

—فائل فوٹوایشین گیمز میں پاکستانی اسکواش ٹیمز کے کھلاڑی بھارت کو 2-1 سے شکست دے کر خوشی سے نہال ہو گئے، ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جس میں دعاؤں کی اپیل کر دی۔گزشتہ روز ایشین گیمز مینز اسکواش  میں پاکستان نے بھارت کو دو ایک سے…

افغان طالبان نے پاکستان کیخلاف کارروائیوں میں ملوث 200 جنگجو گرفتار کرلیے

فائل فوٹوافغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سرحد پار کارروائیوں میں ملوث 200 مشتبہ جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے دہشتگردانہ سرگرمیوں کو بےاثر کرنے کے خلاف ٹھوس اقدامات کا نفاذ کیا…

امام الحق نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ چائے پیتے تصویر شیئر کردی

کولاج فوٹو بشکریہ امام الحق / ٹوئٹرپاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کپتان بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ چائے پینے کی تصاویر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے امام الحق نے "چائے اور ہم" کا کیپشن لکھا۔تصویر…

سینٹ کام کی وسطی و جنوبی ایشیائی دفاعی کانفرنس اختتام پذیر

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔امریکی فوج کے سینٹ کام (سینٹرل کمانڈ) کی وسطی و جنوبی ایشیائی دفاعی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ تاشقند میں منعقدہ کانفرنس میں وسط ایشیا کے ممالک کے علاوہ پاکستان نے بھی شرکت کی۔ دفاعی کانفرنس میں پاکستان کی…

روہیت شرما کی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے تجویز

فوٹو: فائلبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے تجویز پیش کردی۔ روہیت شرما نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی 80 یا 90 میٹر کا چھکا مارتا ہے تو اسے 8 رنز ملنے چاہئیں جبکہ 100 میٹر سے زیادہ کے لمبے چھکے پر 10 رنز…

یقین ہے انٹونی بلنکن ہردیپ قتل کیس پر بھارت سے بات کریں گے، جسٹن ٹروڈو

  کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو (فائل فوٹو)۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈین سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے الزام پر کہا کہ انہیں یقین ہے امریکی وزیر خارجہ سکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے بات کریں گے۔ …