رابرٹ اٹینگر اور انسانی انجمادیات

رابرٹ اٹینگر اور انسانی انجمادیات تحریر: ایم یوسف بھٹی اگر کبھی مرے ہوئے لوگوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کا دور آیا تو امریکی سائنس دان اور فلاسفر رابرٹ اٹینگر کو ضرور یاد رکھا جائے گا۔رابرٹ اٹینگر نے پہلی بار لمبی زندگی کے…

شیخ سہیل المکتوم سپورٹس انڈسٹری فورم کھیلوں کی حکمت عملی پیش کریں گے

جناب شیخ سہیل المکتوم سپورٹس انڈسٹری فورم میں متحدہ عرب امارات کی کھیلوں کی حکمت عملی پیش کریں گے۔ سالانہ کانفرنس یاس جزیرے پر 4-5 اکتوبر کو ہوتی ہے۔ ابوظہبی(نیوزڈیسک):: عزت مآب شیخ سہیل بن بطی سہیل المکتوم، جنرل اتھارٹی آف سپورٹس میں…

پاکستانی بیٹرز کو دورانِ ٹریننگ کس بھارتی کھلاڑی نے بولنگ کرائی؟

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حیدر آباد کے 6 فٹ 9 انچ لمبے قد والے فاسٹ بولر نے شرکت کی۔نوجوان فاسٹ بولر نشانتھ سارانو نیٹ بولر کے طور پر مشہور ہیں جنہوں نے پاکستان کے…

لولوورلڈ فوڈ فیسٹیول 2،کاآغاز

لولو ورلڈ فوڈ سیزن 2، پاکیزہ تخیل کی نمائش ایک کھانا پکانے کا جشن جس میں مشہور شخصیت کے شیف، کھانے کے رجحانات، پروموشنز اور مقابلے شامل ہیں۔ کھانوں کایہ فیسٹیول 28ستمبرسے 4،اکتوبرتک جاری رہیگا۔ ابوظہبی(نیوزڈیسک)::تالو کو خوش کرنے والا…

شائستہ لودھی نے اپنی آواز میں دعائیہ کلام شیئر کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی نے جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اپنی آواز میں دعائیہ کلام پیش کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ و میزبان نے اسٹوری شیئر کی ہے۔مذکورہ انسٹا…

بھارت میں بینک لاکر میں پڑے خاتون کے 18 لاکھ روپے دیمک کھا گئی

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابھارتی شہر مراد آباد میں 18 لاکھ روپے بینک کے لاکر میں رکھنے والی خاتون لاکر کھولنے کے بعد دنگ رہ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے ایک سال بعد بینک لاکر کھولا تو پتہ چلا کہ دیمک نے 18 لاکھ روپے کا کیش کھا…

خواتین شوٹنگ مقابلے، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا

کشمالہ طلعت-- اسکرین گریبایشین گیمز میں پاکستان نے خواتین کے ایئر پسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا۔قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں میں میڈل حاصل کیا۔کشمالہ کا اسکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز…

سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا ریپ کے الزامات سے بری

-----فائل فوٹوسری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا ریپ کے الزامات سے بری ہو گئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دانشکا گونا تھیلاکا کے خلاف ریپ کیس کی سماعت سڈنی کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے ریپ کیس کے باقی ایک الزام میں کرکٹر کو بری الزمہ قرار دے…

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ، پاکستان نے لاؤس کو ہرا دیا

اسکرین گریبسعودی عرب میں جاری چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے لاؤس کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔پانچویں پوزیشن کے اس میچ میں پاکستان اور لاؤس کے درمیان مقابلہ مقررہ وقت میں ایک، ایک گول سے برابر رہا، پاکستان کی جانب…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سے وارم اپ میچز کا سلسلہ شروع ہورہا ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ حیدرآباد دکن میں مدمقابل آئیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت پہنچنے کے بعد گزشتہ روز پہلا پریکٹس سیشن کیا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی ٹریننگ کی۔ٹریننگ…