بنگلادیش میں ڈینگی پھیلنے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے

تصویر سوشل میڈیا۔بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈھاکا سے برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 ماہ میں ڈینگی سے یومیہ 20 افراد ہلاک ہوئے۔ بنگلہ دیشی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ رواں سال ڈینگی سے…

ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ کیلئے کرکٹ لیجنڈز کے لب پر پاکستان کا نام

فوٹو: فائلسابق کرکٹ لیجنڈز نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کردی، آسٹریلیا کے شین واٹسن، ایرون فنچ اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے پاکستان کو سیمی فائنلسٹ قرار دے دیا۔سری لنکا کے مرلی دھرن اور بھارت کے…

کاراباخ کے رہنما نے ریاستی ادارے تحلیل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے

آذربائیجان کے علاقے کاراباخ کے رہنما سمویل شہرامنیان نے ریاستی ادارے تحلیل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نگورنو کاراباخ کی خود ساختہ ریاستی حیثیت یکم جنوری کو ختم ہوجائے گی۔آذربائیجان میں کاراباخ کے انضمام…

ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کا والورہاسپیٹیلٹی پارٹنرز کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان۔۔

ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کا والورہاسپیٹیلٹی پارٹنرز کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان۔۔ AAA Associates Announces Strategic Partnership with Valor Hospitality Partners  ابوظہبی(نیوزڈیسک):: پاکستان میں مہمان نوازی کے منظر نامے کو بڑھانے کے عزم…

آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

فوٹو: سوشل میڈیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے آسٹریلیا نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں شان ایبٹ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنس لبوشین، مچل مارش…

3 تا 10 ربیع الاوّل ساڑھے 4 لاکھ زائرین کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری

—فائل فوٹوحرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگراں ادارے صدارتِ عامہ برائے امورِ حرمین شریفین کی طرف سے مسجدِ نبوی ﷺ اور مسجد الحرام میں زائرین اور نمازیوں کو فول پروف سہولتیں اور خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ…

باکسنگ ایونٹ، پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

چین میں جاری ایشین گیمز کے مینز باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ذوہیب رشید نے 51 کے جی کے راؤنڈ آف 16 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سلطان النومی کو شکست دی۔پاکستانی باکسر نے اماراتی حریف کو بآسانی…

بھارت کا چاند کے جنوبی قطب پر اترنے کا دعویٰ غلط ہے، چینی سائنسدان

چین کی طرف سے چاند کا کھوج لگانے والے پروگرام کے بانی اویانگ زیوان کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے کا دعویٰ غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ چندریان 3 کی لینڈنگ سائٹ جنوبی عرض البلد پر 69 ڈگری زاویے پر تھی اور بھارت نے…

سرفراز نواز نے بھارت میں پاکستانی میڈیا کی موجودگی کو ناگزیر قرار دیدیا

فوٹو: فائلسابق ٹیسٹ کرکٹر اور ریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز نے بھارت میں پاکستانی میڈیا کی موجودگی کو ناگزیر قرار دے دیا۔  لندن سے ایک بیان میں سرفراز نواز نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت پہنچ چکی ہے اور بھارتی…

مودی جماعت دوبارہ اقتدار میں آئی تو جمہوری نظام لپیٹ دے گی، محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی، فائل فوٹو۔مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ مودی کی جماعت دوبارہ اقتدار میں آئی تو جمہوری نظام لپیٹ دے گی۔ سری نگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی اقتدار میں واپس آکر جموں…