پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کیخلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب

پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا۔بھارتی میڈیا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بغیر کسی ثبوت پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگادیا۔ بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی…

اسکواڈ میں خود کو شامل نہ کرنے کی ہر وجہ بتاؤنگا: تمیم اقبال

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال----فائل فوٹوبنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال نے اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کے معاملے پر حقیقت سے پردہ اٹھانے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ ڈراپ ہونے کی ہر وجہ بتاؤں گا۔انہوں نے کہا ہے کہ…

مودی حکومت کی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں تعاون پر آمادگی

---فائل فوٹوشدید عالمی دباؤ کے بعد مودی حکومت نے کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے کیس میں تعاون پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔نیو یارک میں بھارتی وزیرِ خارجہ سبرا منیم جے شنکر نے کہا ہے کہ کوئی حکومت انہیں ہردیپ سنگھ نجر…

بابر نمبر 1 پاکستان نمبر 2 پوزیشن کیساتھ ورلڈ کپ میں داخل

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن برقرار ہے اور وہ اسی حیثیت کے ساتھ ورلڈ کپ میں داخل ہوں گے۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابر اعظم کی ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں…

امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ کاٹ لیا

—فائل فوٹوامریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفریڈ کتے ’کماندڑ‘ نے ایک بار پھر خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا، خفیہ سروس ایجنٹ پر یہ گیارہواں تصدیق شدہ حملہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس ایس چیف آف کمیونیکیشن انتھونی گگلیلمی کے جاری…

کیا ورلڈ کپ پاکستان یا بھارت میں سے کوئی جیت سکے گا؟

—فائل فوٹوورلڈ کپ سے قبل ٹیم رینکنگ پاکستان اور بھارت کے لیے خوش آئند ہیں، بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں نمبر ون جبکہ پاکستان نمبر ٹو کے ساتھ داخل ہو گی۔بھارت اور پاکستان کی ون ڈے ٹیم رینکنگ پر 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل کوئی…

پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی سے بھارت پہنچے گی

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج بھارت پہنچ جائیں گے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہوا تھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دبئی میں موجود…

کراچی، پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ’نوکٹرنل‘ پلے پیش ہو گا

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرکراچی آرٹس کونسل میں جیو اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 20 واں روز ہے۔آرٹس کونسل میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج  شام ساڑھے7 بجے ’نوکٹرنل‘ تھیٹر پلے پیش کیا جائے گا۔اس…

امام الحق والدین کی دعاوٗں کے ساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ  میں اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاؤں کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل امام الحق نے والدین کے ہمراہ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر…

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلانے کی ذمے دار BJP ہے: امریکی ادارے کی رپورٹ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی— فائل فوٹوبھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مسلمانوں کے خلاف سب سے زیادہ نفرت انگیزی پھیلا رہی ہے۔بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم پر نظر رکھنے والے واشنگٹن ڈی سی میں قائم ایک…