ایشین گیمز، مینز ٹیم اسکواش میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح
—فائل فوٹوایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان مینز ٹیم نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی۔پاکستان نے تیسرے میچ میں سنگاپور کو 0-3 سے شکست دی، ناصر اقبال، نور زمان اور عاصم خان نے کامیابی حاصل کی۔اس سے قبل ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں…