شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 100 افراد ہلاک

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاعراق کے علاقے حمدانیہ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ شادی ہال میں لگی اور اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔رپورٹس کے…

ایشین گیمز، نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

—فائل فوٹوایشین گیمز میں کرکٹ کے ایونٹ میں نیپال نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا، نیپال نے منگولیا کے خلاف 3 وکٹوں پر 314 رنز بنائے۔نیپالی ٹیم کے…

اب بھی سابقہ منگیتر رشمیکا مندانا کے ساتھ رابطے میں ہوں، رکشت شیٹی

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔جنوبی بھارت کی کناڈا فلموں کے معروف اداکار، فلم پروڈیوسر، مصنف اور فلمساز رکشت شیٹی نے اپنی سابقہ منگیتر اور معروف اداکارہ رشمیکا مندانا سے متعلق حیران کن اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی رشمیکا کے ساتھ رابطے…

ٹرمپ دھوکا دہی میں ملوث قرار

امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیدیا۔ جج Arthur Engoron نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ اور انکی کمپنی نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کی تھی۔امریکی جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ یہ ثابت نہیں کرسکے…

گووندا کی جگہ منوج باجپائی کو لینے پر کس فلم کی اسکرپٹ تبدیل کرنی پڑی؟

گووندا (دائیں) اور منوج باجپائی (بائیں) - کولاج فوٹو: فائلبھارتی فلم ساز ہنسل مہتا نے انکشاف کیا ہے کہ گووندا کی وجہ سے انہیں ایک فلم کا اسکرپٹ تبدیل کرنا پڑ گیا اور پھر منوج باجپائی کےلیے دوبارہ اس پر کام کرنا پڑا۔ ہنسل مہتا نے بھارتی…

ارشد ندیم کو سلور میڈل جیتنے پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا 30 لاکھ روپے کا انعام

---فائل فوٹو نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹک نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ارشد ندیم سے ملاقات ہوئی۔اس دوران نگراں…

سعودی عرب کا اسرائیل کوتسلیم کرنے کا رجحان اور پاکستان پر ممکنہ دباؤ

سعودی عرب کا اسرائیل  کوتسلیم کرنے کا رجحان اور پاکستان پر ممکنہ دباؤ ڈاکٹرجمیل احمدخان(سابق سفیر،معروف تجزیہ نگاروماہربین الاقوامی امور) حال ہی میں اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے یہ بیان دیا کہ سعودی عرب سے امن معاہدے کے ساتھ ہی 6 سے 7…

بیانیوں اور نعروں کی سیاست

بیانیوں اور نعروں کی سیاست تحریر: ایم یوسف بھٹی میاں نواز شریف کی آمد محض ایک سیاسی بیانیہ ہے۔ ہماری عوام کی نفسیات میں، "سیاست میں کوئی دوستی اور کوئی دشمنی مستقل نہیں ہوتی"، کا اصول کارفرما رہا ہے۔ جلسے جلوسوں میں بریانی کھانے اور ناچنے…

کوشش ہوگی بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں، شاداب خان

اسکرین گریب بشکریہ آئی سی سی ڈیجیٹلقومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے ورلڈکپ جیتنے کےلیے پُرامید ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے بات چیت میں شاداب خان…

پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 21-25، 20-25 اور 23-25 رہا۔ ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو اسٹریٹ سیٹ میں تین۔صفر سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز…