یقین ہے انٹونی بلنکن ہردیپ قتل کیس پر بھارت سے بات کریں گے، جسٹن ٹروڈو
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو (فائل فوٹو)۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈین سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے الزام پر کہا کہ انہیں یقین ہے امریکی وزیر خارجہ سکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے بات کریں گے۔ …